Guidelines for Reviewers
مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات
مقالہ نگاروں کے لیے ہدایات
مقالہ ارسال کرتے ہوئے درج ذیل اصولوں کو ملحوظ رکھا جائے؛
1: ''ریختہ''كی ایچ ای سی کے مطابق طے شدہ كیٹیگری اردو زبان و ادب ہے دیگرشعبہ جات كے موضوعات پرتحقیقی آرٹیکل قابل قبول نہیں ہو گا۔
2: تحقیقی آرٹیکل اردو زبان (نستعلیق)میں تحریر ہونا چاہیے۔ كسی اور دوسری زبان میں لكھا جانے والا مقالہ نا قابل قبول ہوگا۔
3: ''ریختہ'' میں آرٹیکل بھیجنے کے بعد اس کے انتخاب یا معذرت کی اطلاع موصول ہونے تک مقالہ کہیں اور نہ بھیجا جائے۔
4: مقالہ كمپوز شدہ حالت میں ہونا چاہیے۔ سوفٹ كاپی كے ساتھ ہارڈ كاپی بھی ایڈیٹر ریختہ كے پتہ پر ارسال کیا جائے۔
5: مقالے كا Abstract انگریزی زبان میں ہو جس كے آخر میں Keywords مختصر تعداد میں شامل ہوں۔
6: مقالہ نگار اپنا مستند ای ۔ میل ایڈریس ، مكمل پتہ اور رابطہ نمبر بھی درج كریں گے تاکہ بوقت ضرورت ان سے رابطہ ممکن ہو۔
7: كمپوزنگ Microsoft Word میں ہو۔ (فائل: لیٹر ، مارجن چاروں جانب ایك انچ) متن كا فونٹ سائز ١٤ ركھا جائے۔
8: مقالے كے آخر میں حوالہ جات اور حواشی شكاگو مینوئل( Chicago Mannual) کے مطابق درج كیے جائیں۔جس کا طریقہ کارریختہ جرنل کی
ویب سائٹ سے دیکھا جاسکتا ہے۔
9:شعبہ جاتی مجلس ادارت مذكورہ بالا ضوابط كے مطابق بھیجے گئے آرٹیکلزكو انٹرنیشنل اور نیشنل سطح پر Blind Peer Review كے لیے بھیجے گی۔منظوری کی صورت میں تحقیقی آرٹیکل کو شامل اشاعت کیا جائے گا۔
(نوٹ: تحقیقی و تنقیدی مضمون كے مجوزہ شرائط كو پورا نہ كرنے كی صورت میں اس كو رد كر دیا جائے گا۔)