Rekhta (Urdu Journal)

  1. Home
  2. Rekhta (Urdu Journal)

Rekhta (Urdu Journal)

اردو زبان و ادب کی تنقید اور تحقیق و تدوین کے فروغ کے لیے شعبہ اردو یونیورسٹی آف سرگودھا کے پلیٹ فارم سے ریختہ اردو جرنل کا اجرا کیا جارہا ہے جو ہائیر ایجوکیشن کمیشن، پاکستان کے طے کردہ معیارات اور ضوابط کے مطابق مقالات کی اشاعت کا اہتمام کرے گا۔ اس سے اردو دنیا میں تحقیق و تدویںن کے میدان میں محققیق کو مقالات کی اشاعت کے لیے مواقع میسر آئیں گے۔